Aaj TV - Pakistan

ملک ہے تو سیاست ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی نوازشریف کو مذاکرات کی دعوت، بولے وزیر اعظم سے مذاکرات نہیں کرنے تو جس سے کرنے ہیں بتا دیں کرا دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک ہے تو سیاست ہے، اب مذاکرات کے ٹیبل پر آجائیں۔

قلمدان سنبھالنے کے بعد شیخ رشید وزارت داخلہ پہنچے اور میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ آر پار کے نعرے لگانے والے لاہور میں سیاسی حزیمت اٹھانے والے مذاکرات کے ٹیبل پرآجائیں، نواز شریف سے بھی منت کی ہے کہ پاکستان ہے تو سب کچھ ہے، عمران خان سے مذاکرات نہیں کرنے تو جس سے کرنے ہیں انہیں سے کرا دیتے ہیں۔

شیخ رشید احمد نے حذب اختلاف کے لانگ مارچ سے متعلق کہا کہ اپوزیشن اتحاد میں اکثر لوگ الیکشن ہارے ہوہے ہیں، جلسہ فلاپ ہوا، اب لانگ مارچ بھی ویسا ہی ہوگا۔

وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ فضل الرحمان نے مدرسہ سے گاڑیاں بھر کر جلسہ گاہ بھرنے کی کوشش کی۔