Aaj TV - Pakistan

کورونا وائرس، ایک دن میں ریکارڈ 105 افراد جاں بحق
کورنا وائرس نے ایک دن میں ریکارڈ 105 زندگیوں کا خاتمہ کر دیا ، سب سے زیادہ صوبہ سندھ میں 55 اور پنجاب میں 26 افراد جاں بحق ہوئے، 2ہزار 731 نئے کیسز بھی سامنے آئے،ملک کے چار بڑے شہروں ملتان، لاہور، پشاوراوراسلام آباد میں تشویشناک حالت میں مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی۔

کورنا کی دوسری لہر میں ریکارڈ 105 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

گزشتہ ایک روز میں سندھ میں سب سے زیادہ 55 افراد،  پنجاب 26 اور خیبرپختونخواہ میں 12 افراد کا انتقال ہوا۔

ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد  9ہزار 10 تک پہنچ گئی، ملتان میں 48فیصد وینٹیلیٹر پر مریض موجود ہیں، اسلام آباد 46 پشاور 26 اور  لاہور میں 34فیصد  وینٹیلیٹر پر متاثرہ افراد موجود ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 48ہزار 369 ٹیسٹ کیے گئے ،جن میں سے 2ہزار 731افراد میں کورنا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

مجموعی تعداد 4 لاکھ 45ہزار 977ہوگئی، سندھ 1لاکھ98ہزار482 متاثرہ مریضوں کیساتھ سرفہرست ، پنجاب 1لاکھ 28ہزار673، خیبرپختونخوا 53ہزار253، اسلام آباد 35ہزار203، بلوچستان 17ہزار796 ،آزاد کشمیر7ہزار771اور گلگت بلتستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 4ہزار799 ہو گئی، جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 88ہزار 598ہے۔