Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنرنے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں  باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ڈاکٹر کرسٹین ٹرنرکی افغانستان سمیت خطے میں فروغ امن کےلئے پاک فوج کے کردارکوسراہا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹرکرسٹین ٹرنر نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق برطانوی ہائی کمشنرڈاکٹرکرسٹین ٹرنرنے افغانستان میں فروغ امن کیلئے پاک فوج کے کرادرکا سراہا ۔ برطانوی ہائی کمشنرنے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کے کردارکی تعریف کی ۔