Aaj TV - World

امریکی تھنک ٹینک نے بھارت میں انسانی آزادی کی بدترین صورتحال سے پردہ اٹھا دیا
انسانی آزادی کے عالمی انڈیکس میں17 درجے تنزلی کے بعد ہندوستان 111 نمبر پر آ گیا جبکہ پاکستان 140 نمبر پر براجمان ہے۔

امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق شخصی و معاشی آزادی میں تنزلی کے بعد بھارت عالمی انڈیکس میں 111 نمبر پر آگیا۔ سابقہ انڈیکس کے مقابلے میں بھارت میں انسانی آزادی میں 17 پوائنٹس تنزلی آئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ انسانی آزادی کے حوالے سے بھارت کو 6.43 پوائنٹس ملے جبکہ پاکستان کو صرف 5.64 پوائنٹس ملے۔ اس درجہ بندی کے مطابق جس کو جتنے زیادہ پوائنٹس ملیں گے، اس کی درجہ بندی اتنی بہتر شمار ہوگی۔

امریکی تھنک ٹینک نے ہر ملک کو پوائنٹس اس ملک کے اندر قانون کی عملداری، مذہبی و و شخصی آزادی، رائے اور اجتماع کی آزادی، سناخت اور تعلقات کی آزادی، نقل و حرکت، کاروبار اور وسائل تک رسائی کی صورتحال دیکھ کر دیے جاتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق انسانی آزادی کی بہترین صورتحال والے ممالک میں نیوزی لینڈ، سوئٹزرلینڈ اور ہانگ گانک شامل ہیں۔