Aaj TV - World

ترکی: اسپتال کے کورونا وارڈ میں آتشزدگی، 8 افراد جاں بحق
ترکی کے ایک اسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے مختص انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 8 مریض جاں بحق اور 14 کی حالت غیر ہوگئی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے غازیانتپ میں سانکو یونیورسٹی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں آکسیجن کا سیلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ اس وارڈ میں کورونا کے مریض زیر علاج تھے۔

دیکھتے ہی دیکھتے ہی آگ کے شعلوں نے پورے وارڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کی گاڑی آنے تک 8 مریض لقمہ اجل بن گئے، امدادی کاموں کے دوران 14 مریضوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا جن کی حالت دھوئیں کے باعث غیر ہوگئی تھی۔

کورونا وارڈ میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے افراد کی عمریں 65 سے 85 برس کے درمیان تھیں۔ حادثے کے بعد کورونا وارڈ سے مریضوں کو دوسرے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ترکی می  کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہزار 610 ہے۔