Aaj TV - Pakistan

کراچی: اینٹی وائلنٹ سیل کی کارروائی، اغواء کی گئی بچی بازیاب
کراچی میں پولیس کے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کورنگی نمبر 5 میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل چار مینار چورنگی بہادرآباد سے اغوا کی جانے والی 3 ماہ کی ننھی بچی ہما کو بازیاب کروا کر اغواکار خاتون ماریہ کو گرفتار کرلیا۔

کمسن ہما کے والد محمد امجد نے 21 نومبر کو تھانہ نیو ٹاوٗن میں مقدمہ الزام نمبر 402/20 بجرم دفعہ 364A/369 ت پ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ ان کی بیٹی ہما کو ساتھ لے اس کی والدہ مسماۃ حنا اور پھوپی عذرہ دوائی لینے کیلئے بہادر آباد گئی تھیں۔

ترجمان اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے مطابق دودھ پلانے کے بہانے ملزمہ نے ننھی بچی ہما کو اس کی والدہ سے لیا اور فرار ہوگئی۔

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کے اسکی شادی کو عرصہ 6 سال گزر چکے تھے اور بے اولادی کے سبب اس نے اغوا کا یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ پولیس مزید تفتش کررہی ہے۔