Aaj TV - World

کورونا وائرس کی نئی شکل منظر عام پر
وقت کے ساتھ کورونا وائرس شکل بدلنے لگا۔

برطانیہ کے بعد جنوبی افریقا میں بھی وائرس کی شکل سامنے آگئی۔ کورونا کی اس نئی قسم کو فائیو زیرو ون ۔ وی ٹو کا
نام دیا گیا ہے ۔ اور یہ  زیادہ تر نوجوانوں کو متاثر کررہی ہے۔

برطانیہ میں بھی صورتحال سنگین شکل اختیار کررہی ہے ۔ لوگوں کی بڑی تعداد شاپنگ کرکے سامان ذخیرہ کررہی ہے اور سرحدیں بند ہونے سے سامان کی قلت پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔

اُدھر عالمی ادارہ صحت کے ایمرجنسی چیف مائیک رائن کا کہنا ہے کہ وائرس کی نئی قسم سامنے آنا معمول کی بات ہے اور یہ ’قابو سے باہر‘ نہیں۔