Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف جنرل باجوہ کا ایل او سی کا دورہ
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ  نے لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نےایل اوسی پراگلےمورچوں پرتعینات جوانوں سےملاقات کی۔

بھارتی فوج کو کسی بھی  جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ سپہ سالار نے اگلے مورچوں سے دشمن کو پیغام دے دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔جوانوں سے ملاقات کی

آرمی چیف نے جوانوں کے بلند حوصلے کی تعریف کی اور کہا پاک فوج مادر وطن کی جغرافیائی سرحدوں اور وقار کا تحفظ یقینی بنائے گی ۔ کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے ۔ ایل او سی پر آبادی کے تحفظ کیلیے تمام اقدامات اٹھائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی اشتعال انگیزیاں علاقائی امن اور استحکام کے لیے خطرہ ہیں ۔

اس موقع پر آرمی چیف کو بھارتی اشتعال انگیزیوں اور عالمی قوانین کے بر خلاف یواین مبصر مشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پر بھی آگاہ کیا گیا۔