Aaj TV - Pakistan

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، آصفہ بھٹو کی عوام سے اپیل
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹونے عوام سے اپیل کی ہے کہ سال نو کے جشن میں ہوائی فائرنگ نہ کریں۔

ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہوائی فائرنگ سے کسی کی زندگی ضائع ہوسکتی ہے۔ جشن کو کسی کے غم کی وجہ نہ بنائیں ۔

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے عوام سے سالِ نو کے جشن پر احتیاظ برتنے کی اپیل کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپر پیغام میں آصفہ بھٹو نے لکھا کہ آدھی رات کو ہوائی فائرنگ میں دوسروں کے ساتھ شریک نہ ہوں، آپ کی ہوائی فائرنگ کسی کی جان لے سکتی ہے۔