Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد میں میٹرو بس کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج عمارت کے سامنے میٹرو بس کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،لاش اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ ڈرائیورگرفتارکرلیا گیا۔

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج عمارت کے سامنے میٹروبس کی ٹکرسےایک شخص جان کی بازی ہار گیا،جاں بحق ہونےوالا شخص سڑک عبور کرنے کیلئےمیٹرو ٹریک کی سیفٹی فینسی سے کود اتوبس کی زد میں آگیا۔

تھانہ کوہسار پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچ کر میٹرو بس کے درائیور کو گرفتار کرلیا اور نامعلوم شخص کی لاش پمز اسپتال منتقل کردی۔

پولیس کے مطابق تاحال نامعلوم شہری کی شناخت نہیں ہوسکی ہے البتہ جائے وقوع سے ثبوت و شواہد اکھٹے کرلئے گئے ہیں،پولیس نے اپنی تفتیش کا آغاز کردیا۔