Aaj TV - News

پاکستانی شرح نمو نصف فیصد رہنے کی پیشگوئی، ورلڈ بینک
رواں سال کے دوران پاکستان کی شرح نمو محض نصف فیصد رہ سکتی ہے۔

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ دوہزار اکیس میں معیشت پر دباؤ برقرار رہے گا، پاکستان کو مستحکم معاشی پالیسز کی ضرورت ہے۔

رواں سال پاکستان میں معشی ترقی کا ہدف دو اعشاریہ ایک فیصد ہے،  لیکن یہ صرف نصف فیصد رہ سکتی ہے عالمی بینک نے گلوبل اکانومی رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق  دوہزار اکیس میں ملکی معیشت پر   دباؤ برقرار رہے گا،  پاکستان میں خدمات کا شعبہ متاثر رہے گا۔

آئندہ دو سال میں پاکستان کی معیشت ایک اعشاریہ تین فیصد  کی شرح سے ترقی کرسکتی ہے،  پاکستان کو مستحکم معاشی پالیسز کی ضرورت ہے۔

عالمی بینک کے مطابق  کورونا کے بعد عالمی معاشی ترقی کی شرح   چار فیصد رہنے کا امکان ہے۔