Aaj TV - World

ٹرمپ کو صدارت سے ہٹانے کی کوششیں تیز
ڈونلڈ ٹرمپ کو جلد سےجلد صدارت سے ہٹانے کی کاوشیں تیز ہورہی ہیں امکان ہے کہ اگلے ہفتے انکا مواخذہ شروع ہوسکتا ہے،

ڈونلڈ نے اپنے سپورٹرز کو بغاوت پر اکسایا اور کیپٹل ہل حملے و دیگر پرتشدد واقعات میں پانچ افراد اپنی جان سے گئے۔

ٹوئٹر اور فیس بک نے انہیں اتنا خطرناک جانا کہ انکے اکاؤنٹس بند کردیئے لیکن یہی شخص آج بھی امریکا کی باگ دوڑ سنبھالے ملٹری اور نیوکیئر کوڈز کی کمان کررہاہے۔

اس تناظر میں ڈونلڈ ٹرمپ  کو جلد سےجلد صدارت سے ہٹانے کی کاوشیں تیز ہورہی ہیں امکان ہے کہ اگلے ہفتے انکا مواخذہ شروع ہوسکتا ہے،

بغاوت پراکسانے پرٹرمپ امریکا کیلئے سیکیورٹی رسک بن گئے۔ امریکا میں ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے آوازیں زور پکڑگئیں۔

نائب صدر مائیک پینس ٹرمپ کو عہدے سے ہٹاسکتے ہیں،پینس نے ایکشن نہ لیا تو آئندہ ہفتے ٹرمپ کا مواخذہ ہوسکتا ہے۔