Aaj TV - Sports

"رواں سال پاکستان میں کچھ میچز کھیلنے پر سوچ بچار کررہے ہیں"
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے دورہ کرنے پر پاکستان ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں کچھ میچز کھیلنے پر سوچ بچار کر رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کورونا وائرس کے باوجود اپنے ملک کا دورہ کرنے پر پاکستان کا مشکور ہے، چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کہتے ہیں کہ پاکستان کے شکر گزار ہیں جو اس مشکل وقت میں یہاں آئے اور ہمیں سپورٹ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2021 میں مصروف ترین شیڈول کے تحت کیوی ٹیم کو ستمبر میں ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچز کیلئے پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔

ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ کچھ میچز پاکستانی سرزمین پر کھیلے جانے کا امکان ہے، اگرچہ ابھی تک کچھ فائنل نہیں ہوا لیکن یہ چیز ٹیبل پر ضرور موجود ہے۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اس سال انگلینڈ، بنگلہ دیش اور بھارت کے ٹیسٹ ٹور بھی کرے گی۔