Aaj TV - News

چینی کی قیمت میں پھر اضافہ
ادارہ شماریات کے مطابق  1 ہفتے کےدوران چینی کی قیمت میں 3 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے،‏1ہفتےکےدوران 21 اشیاکی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق  ‏چکن کی فی کلو قیمت میں 5 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق  ‏ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں ساڑھے 4روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق  ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 9 روپے 46 پیسے کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کا مزید کہنا ہے کہ  ‏انڈوں کی اوسط قیمت 167 روپے 91 پیسےہوگئی، ‏کیلا،گڑ،دال چنا کی قیمت میں اضافہ ہوا، آٹےکے20کلوتھیلےکی قیمت949روپے26پیسےہوگئی‏دال مونگ کی فی کلو قیمت 229 روپے 84 پیسے ہوگئی،  ‏ایک ہفتے کے دوران گھی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے 84 پیسے اضافہ ،ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کے مطا بق  ‏ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ،   ‏ایک ہفتے کے دوران منہگائی میں 0.22فیصد کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق    ‏لاہور،فیصل آباد میں گھی 290 روپے فی کلو میں فروخت  ہوئی ہے۔