Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشکوک گاڑی سے اسلحہ اور گولیاں برآمد
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران مشکوک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کی گئی ہیں، اے ایس ایف نے ملزمان حمزہ اور شفقت کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف )نے اسلام آباد ایئر پورٹ میں چیک پوسٹ پر کارروائی کی،گاڑی کی تلاشی کے دوران ایک ایس ایم جی گن، 5درجن گولیاں، 54ایس ایم جی کی میگزین، 12 بور گن، گولیاں اور دو میگزین برآمد کی ہیں۔

اے ایس ایف نے ملزمان حمزہ اور شفقت کو ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد  پولیس کے حوالے کردیا ۔