Aaj TV - Life & Style

میں کسی کی دھمکی سے نہیں ڈرتی، ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ
پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ نازیبا گفتگو کرنا عبدالقوی کی عادت ہوگی لیکن مجھے یہ سننے کی عادت نہیں ہے۔

حریم شاہ نے انٹرویو دیتے ہوئے عبدالقوی کو تھپڑ مارنے سے متعلق کہا کہ انہوں نے مجھے اور میری کزن عائشہ کو فزیکلی ہراساں کیا جس پر اُن کی پٹائی کردی۔

انہوں نے بتایا کہ تھپڑ کی ویڈیو تو صرف آخر میں بنی تھی جبکہ اس سے قبل وہ اور اُن کی کزن عبدالقوی کی خوب پٹائی کرچکی تھیں۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ عبدالقوی نے بتایا وہ شراب اور چرس وغیرہ پیتے ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار کا مزید کہنا ہے کہ کسی پبلک فیگر کے ساتھ ویڈیو بنانا گناہِ کبیرہ نہیں ہے، یہ انسان کی اپنی مرضی ہوتی ہے کہ وہ کسی کے ساتھ بھی ویڈیو بنائے۔

اُن سے پوچھا گیا کہ تھپڑ مارنے کے بعد آپ کو عبدالقوی کی جانب سے کوئی دھمکی دی گئی؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ اُن میں مجھے دھمکی دینے کی ہمت نہیں ہے، نہ مجھے کوئی دھمکی دے سکتا ہے اور نہ ہی میں کسی کی دھمکی سے ڈرتی ہوں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری سے اب تک ملاقات کا موقع نہیں ملا ہے، آج کل شیڈول بہت زیادہ مصروف ہے لیکن جیسے ہی موقع ملا تو اُن سے مل لوں گی۔

حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میرا ابھی شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اُن سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ بلاول سے شادی کریں گی تو انہوں نے کہا کہ بلاول مجھے پسند ہیں مگر میرا ابھی کسی سے شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

انٹرویو کے دوران شاہ نے مزید کیا کچھ بتایا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔