Aaj TV - Pakistan

'سابق دور کی خرابیوں کو دور کررہے ہیں'
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سابق دور کی غلطیوں اور خرابیوں کو دور کر رہی ہے،وزیراعلیٰ نے چھانگا مانگا جنگل کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر لبرٹی میں بے گھر خاندان کیلئے رہائش کا انتظام کیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی اور اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

وزیر اعلی نے کہا کہ پسماندہ علاقوں کی ترقی پر پوری توجہ ہے۔ منتخب نمائندوں کی مشاورت سے عوام کی ترقی و خوشحالی کے پروگرام پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے چھانگا مانگا جنگل کا اچانک دورہ بھی کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ درخت لگا کر نئی نسلوں کو صاف اور سرسبز و شاداب پاکستان دیں گے، سابق ادوار میں ٹمبر مافیا کو سیاسی پشت پناہی حاصل رہی اور جنگل کی قیمتی زمین پر قبضے ہوئے۔

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سوشل میڈیا پر 12 سالہ بچی فاطمہ  کی ویڈیو کا نوٹس لیا، انکی  خصوصی ہدایت پر فاطمہ اور خاندان کیلئے لبرٹی مارکیٹ سے ملحقہ گرین بیلٹ میں رہائش تعمیر کر دی گئی۔