Aaj TV - Pakistan

لاہور: پولیس نے دو اندھے قتل کی وارداتوں کا سرغ لگالیا
لاہور پولیس نے اندھے قتل کی 2 مختلف وارداتوں کا سراغ لگا لیا، شالیمار میں امام مسجد کا قتل اس کی بیوی نے آشنا کے ساتھ ملکر کیا، گرین ٹاون میں نوجوان احمد کو قتل کرنے والا کرائے کا قاتل گرفتار کر لیا گیا۔

چند روز قبل شالیمار کے علاقے میں امام مسجد قاری آصف کو چھری کے پے در پے وار کر کے قتل کیا گیا تھا۔ انوسٹی گیشن پولیس کے مطابق امام مسجد اصف کو بیوی نے آشنا کے ساتھ ملکر قتل کیا، ملزمہ تاحال فرار ہے جبکہ گرفتار ملزم اشرف کا کہنا ہے کہ وہ اور امام مسجد کی بیوی شادی کرنا چاہتے تھے۔

دوسری جانب گرین ٹاؤن میں چند روز قبل احمد گل نامی شخص کو قتل کرنے والا کرائے کا قاتل گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزم زید مقصود نے ہاشم خان کے کہنے پر احمد گل کو قتل کیا تھا۔ اس سے قبل ہاشم خان نے مقتول احمد گل سے اپنے بھائی قاسم خان کو کراچی میں قتل کرایا تھا۔

ثبوت مٹانے کیلئے ملزم ہاشم خان کرائے کے قاتل زید مقصود کے ذریعے احمد گل کو بھی قتل کروا دیا۔