Aaj TV - World

بھارت کی پاکستانی سفارتکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش
نئی دہلی: بھارت کی ویکسین ڈپلومیسی، پاکستانی سفارتکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش کردی۔ پاکستان بھارتی خط کا جائزہ لے کر مناسب وقت پر بھارتی پیشکش کا جواب دے گا۔

ذرائع کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو خط لکھا ہے، جس میں پاکستانی سفارتکاروں کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش کی گئی ہے۔

بھارتی وزارت خارجہ نے سفارتکاروں کو ویکسین لگانے کے اقدام کے طور پر خط لکھا ہے، پاکستان کی طرف سے بھارتی خط کا جائزہ لیا جارہا ہے، پاکستان مناسب وقت پر بھارتی پیشکش کا جواب دے گا۔