Aaj TV - Pakistan

کم عمر بچوں سے زیادتی ،سرعام پھانسی کا بل منظور
سینٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے بچوں اور بچیوں کیساتھ زیادتی کے کیس میں سر عام پھانی کے بل کی منظوری دے دی ہے۔

تاہم حکومتی اراکین کی جانب سے بل کی مخالفت کی گئی۔کمیٹی اجلاس میں رحمان ملک نے کہا کہ  وقت کی ضرورت ہے کہ ایسے ظالم مجرموں کو سخت سزا دی جائے۔سینیٹر شہزاد وسیم نے  بچوں کے ساتھ زیادتی کے کیسسز میں سرعام پھانسی کے بل کی مخالفت کی۔

بچوں کے ساتھ زیادتی کا بل  اکثریت رائے کیساتھ منظور کرلیا گیا ہے۔ اس موقعے پر رحمان ملک نے کہا کہ   وقت کی ضرورت ہے کہ ایسے ظالم مجرموں کو سخت سزا دی جائے،

سینیٹر شہزاد وسیم کا کہنا تھا کہ   زیادتی کے کیسسز میں پہلے ہی دو آرڈیننس آ چکے ہیں ، تاہم  شہزاد وسیم نے زیادتی کے کیسسز میں سرعام پھانسی کے بل کی مخالفت کی۔