Aaj TV - World

سعودی عرب میں 20 ممالک کے عام مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد
ریاض: سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودیوں، سفارتکاروں، صحت کارکنان اور ان کے اہل خانہ کے سوا تمام افراد کے سعودی عرب آنے پر عارضی پابندی لگادی گئی ہے۔ عارضی پابندی کا عمل درآمد بدھ 3 فروری 2021 سے ہوگا۔ یہ پابندی 20 ممالک سے آنے والوں پر عائد کی گئی ہے جن میں پاکستان، انڈیا اور امارات بھی شامل ہیں۔

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ غیر معینہ مدت کیلئے پاکستان سمیت دیگر 20 ممالک کے عام مسافروں کی سعودی عرب داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ سفارتی اہلکاروں، پیرامیڈیکل اسٹاف اور ان کے اہل خانہ  سعودی عرب آمد پر عارضی پابندی عائد سے مستثنیٰ ہونگے۔

پابندی کا اطلاق 3 فروری سے ہوگا اور تاحکم ثانی جاری رہے گی ان 20 ممالک میں پاکستان سعودی وزارت داخلہ نے 20 ممالک سے غیر شہریوں، سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ میں داخلہ عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عارضی پابندی کا سامنا کرنے والوں میں جمہوریہ ارجنٹائن، متحدہ عرب امارات، وفاقی جمہوریہ جرمنی، ریاست ہائے متحدہ امریکہ، جمہوریہ انڈونیشیا اور آئرلینڈ، اٹلی جمہوریہ، اسلامی جمہوریہ پاکستان، وفاقی جمہوریہ برازیل، پرتگالی جمہوریہ، برطانیہ، جمہوریہ ترکی، جمہوریہ جنوبی افریقہ، بادشاہی سویڈن، سوئس کنفیڈریشن، جمہوریہ فرانس، لبنانی جمہوریہ، عرب جمہوریہ مصر، جمہوریہ ہند اور جاپان شامل ہیں۔