Aaj TV - Pakistan

جے یو آئی (ف) کا سینیٹ انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان
اسلام آباد:جمعیت علمائے  اسلام (ف)نے سینیٹ انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان  کردیا،  مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت مرکزی مجلس عاملہ نے فیصلے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں بڑا فیصلہ  کرلیا گیا،مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کی منظوری دی گئی ہے۔

جے یو آئی ف بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے اپنے امیدوار میدان میں لائے گی جبکہ مرکزی مجلس عاملہ نے پی ڈی ایم کے فیصلوں کی بھی توثیق کردی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ نے اسمبلیوں سے استعفوں اور لانگ مارچ کی بھرپور حمایت کردی۔

اجلاس کے دوران بتایا گیا ہے کہ لانگ مارچ اور دھرنے کیلئے ملک بھر سے کارکنان تیار ہیں۔