Aaj TV - Pakistan

مقبوضہ کشمیر: کشمیری عوام کی گرفتاریوں کا سلسلہ نہ رک سکا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، مودی سرکار نے آرٹیکل تھری سیونٹی منسوخ کرکے کشمیریوں کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کردی، نوجوانوں پر تشدد،ماورائے عدالت قتل، نام نہاد سرچ آپریشن اور بے گناہوں کی گرفتاریوں میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہورہاہے۔

پانچ اگست دوہزار انیس   وہ دن جب آرٹیکل تھری سیونٹی
کو منسوخ کرکے مودی سرکار  نے کشمیریوں سے ان کی خصوصی  حیثیت چھین لی۔ اس دن کے بعد  سے مقبوضہ وادی کے مسلمان   دنیا کے طویل ترین محاصرے میں   ہیں۔وادی کا رابطہ پوری دنیا سے منقطع ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں ہرگزرتے دن کے   ساتھ بھارتی ظلم اور جارحیت میں   اضافہ ہورہاہے،قابض فوج کی جانب سے   بے گناہ  کشمیری نوجوانوں پر تشدد اور  قتل عام بھی جاری ہے۔ سیکڑوں   گھر تباہ ہوئے، کتنی ماؤں کی گود اجڑ  گئی، کتنے ہی بچے یتیم ہوگئے، خواتین کے سائبان چھن گئے۔

پیلٹ گنز کا استعمال، آنسوگیس  کی شیلنگ، بے گناہوں کی گرفتاریوں   کا سلسلہ بھی نہ تھم سکا۔ کشمیری   قیادت بھارتی جیلوں میں ہے یانظر  بند ہے، خواتین  کی عصمت دری بھی دنیا سے ڈھکی چھپی نہیں۔مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ میں سالوں   سے توجہ طلب ہے،  کشمیریوں پربڑھتے   بھارتی مظالم اور عالمی برادری کی خاموشی   انسانی حقوق کے نام نہاد علمبرداروں کے منہ پرطمانچہ ہے۔