Aaj TV - Pakistan

سینیٹ اجلاس کی ریکوزیشن، صدارتی آرڈیننس پر بحث کی درخواست
اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کرا دی۔ ریکوزیشن ایجنڈا میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی  آرڈیننس پر بحث کی جائے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن عمل کے حوالے سے آرڈینس کے اجراء پر سینیٹ کا اجلاس طلب کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے ریکوزیشن جمع کرا دی ۔

ایجنڈا میں کہا گیا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق متنازع صدارتی آرڈینس پر بحث کی جایے ۔ سینیٹ الیکشن طریقہ کار میں تبدیلی کا آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے۔

آرڈینس کا مقصد سینیٹ الیکشن عمل کو متنازع بنانا ہے۔ ریکوزیشن پر 28 سینٹرز کے دستخط ہیں۔ ریکوزیشن  مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی ، نیشنل پارٹی ، پی کے میپ ، جمعیت علماء اسلام ف ، بی این پی مینگل کے سینٹرز کی جانب سے جمع کرائی گئی۔