Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کھاریاں چھاؤنی کا دورہ
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کھاریاں چھاؤنی کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے سینٹرل کمانڈکی مشقوں کا جائزہ لیا۔

پاک فوج  کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے کھاریاں چھاؤنی کا دورہ کیا،اس موقع پر کمانڈر سینٹرل کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل شاہین مظہر نے ان کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ نے سینٹرل کمانڈکی جاری مشقوں کا جائزہ لیااورافسران سےملاقات بھی کی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے عسکری منصوبہ سازوں کی جدت پسندی اور ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنائے جانے کو بے حد سراہا۔