Aaj TV - Pakistan

سینیٹ الیکشن 2021 کیلئے ریٹرننگ اور پولنگ افسران کی تقرری
اسلام آباد:سینیٹ الیکشن 2021 کیلئے الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ اور پولنگ افسران کی تقرری کردی  جبکہ سینیٹ انتخابات کا شیڈول 11فروری کو جاری کیا جائے گا۔

سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی، الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے عملے کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں سپیشل سیکرٹری ظفر اقبال ریٹرننگ افسر ہوں گے، شمشاد خان، شاہد اقبال، آصف علی یاسین اسلام آباد کے پولنگ افسران مقرر کئے گئے ہیں۔

صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان سندھ ، صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان پنجاب ، صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ خیبر پختونخوا اور صوبائی الیکشن کمشنر محمد رزاق بلوچستان کے ریٹرننگ افسر مقرر کئے گئے ہیں۔