Aaj TV - Pakistan

لاہور: اسلحے کے ساتھ عدالت میں پیشی، 5 افراد گرفتار
لاہور کی مقامی عدالت کے سیکیورٹی اہکاروں نے اسلحے لیکر پیشی پر آنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان سے جدید اسلحہ برآمد، کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

لاہور کی سیشن کورٹ کے سکیورٹی اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے عدالت کے مرکزی گیٹ سے اسلحے سمیت داخل ہونے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان سے 3 آٹو میٹک رائفلز، 6 میگزین اور گولیاں برآمد کر لیں گئیں، پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والے محمد عادل، ناصر اور زاہد شاہ سمیت دیگر افراد پیشی کے موقع پر اسلحہ لیکر عدالت آئے تھے، ملزمان کو مزید کارروائی کیلئے تھانہ اسلام پورہ منتقل کر دیا گیا ہے۔