Aaj TV - Pakistan

'ملک کو لوٹنے والوں کی سیاست ختم ہوچکی'
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان کو بے دردی سے لوٹنے والوں کی سیاست ختم ہو چکی، ہم نے اڑھائی برس میں نیک نیتی اور خلوص سے عوام کی خدمت کی ہے، کرپشن کے ایک بھی سیکنڈل کا داغ ہماری حکومت پر نہیں۔ وزیراعلیٰ سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اور اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مرد و خواتین اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی اور اپنے حلقوں کے مسائل بیان کئے۔

وزیر اعلی نے اراکین اسمبلی کو ان کے حلقوں کے مسائل جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ سابق حکمران دیوالیہ صوبہ چھوڑ کر گئے اور صوبے کا پورا نظام تباہ حالت میں ملا، ادارے بدحالی اور بد انتظامی کی تصویر بنے ہوئے تھے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے اداروں کو کام کرنے کی آزادی دی اور سیاسی مداخلت کا خاتمہ کیا ہے، رکاوٹوں کے باوجود عوامی خدمت کے سفر میں تعطل نہیں آنے دیا جائے گا-