Aaj TV - Sports

شعیب ملک کی نظریں پی ایس ایل سکس کے ٹائٹل پر مرکوز
پشاور زلمی  کے شعیب ملک کی نظریں پی ایس ایل سکس پر لگ گئیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ میں شریک تمام ٹیمیں متوازن ہیں، اس بار بھی اچھے مقابلے ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ سیزن میں جو غلطیاں کی تھیں، انہیں نہیں دہرائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سیزن کے گروپ اسٹیج میں پشاور زلمی کی کارکردگی اُتنی اچھی نہیں رہی تھی، وہ پلے آف مرحلے تک رسائی تو حاصل کرگئے تھے مگر اُن کی ٹیم ایلمنیٹر ٹو میں لاہور قلندرز سے شکست کھاکر ٹورنامنٹ سے بھی باہر ہوگئی تھی۔