Aaj TV - World

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پاکستانی پارٹی گرل کی ویڈیو کا سہارا لے لیا
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے بھی پاکستانی پارٹی گرل کا سہارا لے لیا۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پاکستانی "پارٹی گرل" دنانیر مبین سے متاثر ہوکر سوشل میڈیا پر اپنے صارفین کے لیے نئی مہم لانچ کردی۔

چند روز قبل سوشل میڈیا پر "پارٹی گرل" دنا نیر کی وائرل ویڈیو کو دنیا بھر میں پسند کیا گیا۔ شوبز ستاروں سے لے کر عام آدمی تک ہر کسی کو دنانیر کے بولنے کا انداز اتنا پسند آیا کہ سب نے دنانیر کے ہی انداز میں بول کر ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔

پاکستان میں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پارٹی گرل کے چرچے پڑوسی ملک بھارت میں بھی جا پہنچے ہیں جہاں دنانیر کے بولنے کے انداز کو خوب پسند کیا جارہا ہے، اس بات کا اندازہ بھارت کے مرکزی بینک کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے لگایا جاسکتا ہے جس نے پاکستانی ’پارٹی گرل‘ سے متاثر ہوکر ان کے بولنے کے انداز میں ہی بھارتی صارفین کے لیے مہم لانچ کردی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارتی صارفین کے لیے آفرز سے متعلق ایک تصویر شئیر کی گئی جس میں کہا گیا کہ ’یہ ہمارا ایپ ہے، یہ آفرز ہے اور یہ ہماری پارٹی ہورہی ہے۔

بھارت کے مرکزی بینک کی جانب سے پاکستانی پارٹی گرل کی لائنز چرانے کے بعد ٹوئٹر پر بھی ایک بحث چھڑگئی ہے جس میں پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ بھارتی بینک نے جہاں سے لائن چرائی ہے اس کو کریڈٹ بھی دے۔