Aaj TV - Pakistan

آئی پی پیز کا معاملہ: حکومتی ٹیم نےچیئرمین نیب کی ملاقات
آئی پی پیزسےمتعلق حکومتی ٹیم نےچیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال سےملاقات کی جس میں حکومتی ٹیم نے47آئی پی پیزسےازسرنومعاہدوں سے آگاہ کیا۔
نیب اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سے ہونے والی ملاقات میں حکومتی ٹیم نےبتایاان معاہدوں سے55ارب روپےکی بچت ہوگی۔ یہ امرقابل ذکرہے کہ مذاکرات کاآئیڈیانیب کی جانب سے سامنے آیا تھا۔نیب نےسابقہ حکومت کوبھی آئی پی پیزمعاہدوں میں کمزوریوں کی نشاندہی کی تھی۔

نیب اعلامیہ میں کہا گیا کہ چیئرمین نیب جاویداقبال نےمذاکراتی ٹیم کےکردارکوبھی سراہا ہے۔ نیب دوبارہ معاہدوں سےمتعلق تحقیقات کی خبروں کی تردید کرتا ہے۔