Aaj TV - Pakistan

لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا
وزیراعظم عمران خان  نے لاپتہ افراد کے لواحقین کے احتجاجی دھرنے کا نوٹس لیے لیا ۔

وفاقی وزیر شیریں مزاری کی لواحقین سے ملاقات ، وزیراعظم کا پیغام پہنچایا ، وزیر انسانی حقوق کی یقین دہانی پر لاپتہ افراد کے لواحقیقن کہتے ہیں جا تو رہے ہیں امید ہے دوبارہ احتجاج نہیں کرنا پڑے گا۔

وزیراعظم کی ہدایت پروزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیاجہاں انہوں نے لاپتہ افراد کے لواحقین سے ملاقات کرتے ہوئے وزیراعظم کا پیغام پہنچایا ۔

وزیراعظم کے پیغام میں انہوں نے کہاکہ لاپتہ افراد کے لواحقین کی نمائندہ کمیٹی سے جلد ملاقات کرینگے لاپتہ افراد کی فہرست وفاقی وزیرانسانی حقوق کے حوالے کریں فہرست میں شامل افرادکی موجودہ صورتحال کا پتہ چلا کر لواحقین کی نمائندہ کمیٹی کوبتایا جائیگا ، لواحقین نےلاپتہ افراد کی ترجیحی بنیادوں پربازیابی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا جس پر شیریں مزاری نے مطالبات وزیراعظم تک پہنچانےکی یقین دہانی کروائی۔ جس کے بعد لاپتہ افراد کے لواحقیق نے کئی روز سئے ڈی چوک میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ امید ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات پورے کریں گی اور ہم دوبارہ یہاں پر نہیں ائیں گے۔