Aaj TV - Pakistan

جہلم میں پولیس مقابلہ، 2 منشیات فروش ہلاک، 4 گرفتار
جہلم میں تھانہ سول لائن کی حدود میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان مقابلے میں 2منشیات فروش ہلاک اور4 گرفتار  کرلئے گئے جبکہ   فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

جہلم کے علاقے ملاح محلہ میں رات گئے پولیس مقابلہ ہوا،اطلاع ملنے پر پولیس نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپا مارا، فائرنگ سے 2منشیات فروش ہلاک ہو گئے جبکہ 4 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار منشیات فروشوں میں راجہ سعادت عرف سعدی اور فیصل شامل ہیں ، جو مشیاوت ، ڈکیتی اور اقتدام قتل کے مقدمات میں اشتہاری تھے۔

منشیات فرشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل خرم، صلاح الدین اور ایک سب انسپکٹر زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد ہوا ہے، مزید قانونی کارروائی بھی جاری ہے۔