Aaj TV - Pakistan

'یوسف رضا گیلانی اب چیئرمین سینیٹ بنیں گے'
پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ   یوسف رضا گیلانی اسپیکر رہے،وزیراعظم رہے اب چیئرمین سینٹ بنیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان بولے یوسف رضا گیلانی کے وجہ سے حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ ہوئی ہے۔

سابق وزیراعظم یوسف رضاء گیلانی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پہنچے ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت سینیٹ انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ یوسف رضا گیلانی کے سینٹ انتخاب میں حصہ لینے سے حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے، مقابلہ وزیرخزانہ حفیظ شیخ سے ہے، مہنگائی سے غیر کا جینا مشکل ہو گیا ہے، اسکا ذمہ دار کون ہے،ایسے لوگوں کو اقتدارمیں کیوں لا رہے ہیں۔
یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ اگر انتخابات میں حصہ نہ لیتے تو حکمراں کسی سے بھی ملاقات نہ کرتے ، عمران خان وزراء سمیت ایم این ایز اور ایم پی ایز سے مل رہے ہیں وجہ میں ہی ہوں۔

یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کا متفقہ امیدوار نامزد کرنے پر سربراہ پی ڈٰی ایم کا شکریہ بھی ادا کیا ۔