Aaj TV - Pakistan

اے این ایف کی کارروائیاں،185 کلو سے زائد منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس نے  پنجاب کے مختلف شہروں میں بڑی کارروائیاں  کی ہیں اور اندرون ملک میں لاکھوں روہے کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 185کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملتان کے علاقے شاہ رکن عالم ٹول پلازہ موٹروے کے قریب تلاشی کے دوران ایک ڈبل کیبن سے تقریبا 180 کلو گرام چرس برآمد کی ۔ جبکہ فیصل آباد میں  دوسری کارروائی کرتے ہوئے کار سے تقریبا 3 کلو مشنیات قبضے میں لی گئ۔

ترجمان اینٹی نارکوٹکس کے مطابق میانوالی میں تیسری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان 2کلو ہیرائن برآمد کی گئی جو ملزمان نے بڑی مہارت کے ساتھ  گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا رکھی تھی۔ گرفتار ملزمان  سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔