Aaj TV - Pakistan

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو تبدیل کئے جانے کا امکان
اسلام آباد:آئی جی سندھ مشتاق مہر کو تبدیل کئے جانے کا امکان  ہے، نئے آئی جی سندھ کیلئے 3ناموں کا پینل وزیر اعلیٰ سندھ کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاق آئی جی سندھ مشتاق مہر کی تبدیلی کیلئے متحرک ہوگیا، نئے آئی جی سندھ کیلئے صوبائی حکومت کو 3نام بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

نئے آئی جی سندھ کیلئے پولیس سروس گریڈ 22 کے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء مضبوط امیدوار ہیں۔

آئی جی خیبرپختونخوا ثناء اللہ عباسی اور پولیس سروس گریڈ 21 کے معظم جا انصاری بھی آئی جی سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں،معظم  انصاری کمانڈنٹ فرنٹیئر کانسٹیبلری تعینات ہیں۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کسی ایک نام پر اتفاق کے بعد وزیر اعظم نئے آئی جی سندھ کے نام کی منظوری دیں گے۔