Aaj TV - Pakistan

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کو آئندہ 4 ماہ تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ
ایف اے ٹی ایف اجلاس کی بریفنگ جاری  ہے اور اس میں بھارت کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔

بھارتی کوششیں پاکستان کو بلیک لسٹ میں نہ دھکیل سکیں، ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستانی اقدامات کی تعریف کی گئی اور کہا گیا کہ  زیادہ تر نکات پر پاکستان کے اقدامات کو سراہا گیا

اجلاس میں کہا گیا کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر خاطرخواہ عملدرآمدکیا

تاہم اجلاس میں  پاکستان کوآئندہ4ماہ مزیدگرےلسٹ میں رکھنےکافیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جون 2021تک مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائے۔