Aaj TV - Pakistan

لیگی رہنما حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل سے رہا
مسلم لیگ نون کے رہنما پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔مریم نواز انکے استقبال کےلئے جیل پہنچیں، کارکنوں نے جیل سے باہر حمزہ شہباز کا پرتپاک استقبال کیا۔

مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کو لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت کے بعد آج کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار تھے۔ گیارہ جون دو ہزار انیس کو گرفتاری کے بیس ماہ بعد انکی رہائی عمل میں لائی گئی ہے۔

مریم نواز جاتی امرا سے کوٹ لکھپت جیل پہنچے جہاں سے وہ اپنی گاڑی میں حمزہ شہباز کو لیکر جیل سے باہر لے کر آئیں۔

جیل سے باہر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔کارکنوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور ڈھول کی تھاپ پر انکا استقبال کیا۔

حمزہ شہباز ریلی کی شکل ماڈل ٹاون پہنچیں گے، جہاں مسلم لیگ نون کے سیکریٹیریٹ میں کارکن انکے استقبال کےلئے موجود ہیں۔