Aaj TV - News

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا لاہور کور کے فیلڈ ایریا کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں پر زور دیا ہے کہ وہ بدلتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کےلئے خود کو تیار رکھیں۔اعلیٰ مہارت اورتربیت ہر چیلنج کے موثرجواب میں اہم کردارادا کرتی ہے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاہورکورکے فیلڈ ایریاکادورہ کیاجہاں انہیں فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کےبارےمیں بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے چھوٹے ہتھیاروں کی فائرنگ مشقوں کا بھی معائنہ کیا۔کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز بھی اس موقع پر موجود تھے۔

آرمی چیف نے فارمیشن کی تربیت کے اعلیٰ معیار اورپیشہ وارانہ صلاحیت کو سراہتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں اور افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز رکھیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ بہترین پیشہ وارانہ صلاحیت اور تربیت ہرچیلنج سے موثراندازمیں نمٹنے کے لئے ضروری ہے۔بدلتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لئےبھی خود کو تیار رکھا جائے۔