Aaj TV - News

انسانی دماغ کی طرح چلنے والا ٹی وی متعارف
جاپانی کمپنی نے انسانی دماغ کی طرح چلنے والا ٹی وی متعارف کرا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی کمپنی سونی نے ایک ایسا ٹی وی متعارف کرایا ہے جو انسانی دماغ کی طرح چلتا ہے۔ براویا ایکس آر ایل سی ڈی میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پراسیسر موجود ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ٹی وی میں موجود پراسیسر تصاویر کو ایسے ہی پراسیس کرتا ہے جس طرح انسانی دماغ کرتا ہے۔ یہ نیا پراسیسر انسانی دماغ کو پڑھ کر ٹی وی پر تصاویر اور آواز کو ایڈجسٹ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

اس ٹی وی کا پروسیسر مناظر کو حقیقی زندگی کی طرح دکھاتا ہے۔ کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا پہلا ٹی وی ہے جو دیکھنے والوں کو انوکھا تجربہ فراہم کرے گا۔

جدید ٹیکنالوجی سے لیس ٹی وی 65 اور 55 انچ اسکرین کے ساتھ جلد دستیاب ہوں گے۔