Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم عمران خان کی مسنگ پرسن کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
وزیراعظم  عمران خان  نے بلوچستان مسنگ پرسن کمیٹی کے تین ارکان سے ملاقات کی اور اپنے پرسنل سیکریٹی اعظم خان کو تیرا لاپتہ افراد کے حوالے سے جلد سے جلد معلومات لینے کا ٹاسک سونپ دیا،شیری مزاری نے ٹوئٹ کر کے اسکی تصدیق کی،

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے تصدیق کی کہ وزیراعظم نے بلوچستان مسنگ پرسن کمیٹی کے 3 ارکان سے ملاقات کی ہے ،

ٹوئٹ میں شیری مزاری نے کہا کہ وزیراعظم نے لاپتہ افراد کی معلومات کیلئے اعظم خان کو ٹاسک سونپ دیا، پرنسپل سیکریٹری کو جلد از جلد ان افراد کا اسٹیٹس معلوم کرنی کی ہدایت کی گئی ہے۔

شیریں مزاری نے مزید کہا کہ کمیٹی نے گزشتہ ماہ دھرنا دینے والے خاندان کی نمائندگی کی،  ان خاندانوں نے اپنے 13 لاپتہ افراد کیلئے دھرنا دیا تھا۔