Aaj TV - Pakistan

کوروناکیسزمیں اضافہ:پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ساتھ صوبے بھر میں نئی پابندیوں کا اطلاق تو کردیا گیا تھالیکن اسمارٹ لاک ڈاون کے باوجود شہر میں کورونا کیسز کی تعدار میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی نقل و حرکت کرنے جبکہ ہر قسم کے اجتماعات پر مکمل پابندی کی گئی ہے۔

کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار میں تبدیلی  کرتے ہوئے تمام دوکانیں شام 6 بجے بند کردی جاتی ہیں جبکہ صوبے میں ہفتہ اور اتوار کو کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق تمام میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریاں اور گروسری اسٹورز، جنرل اسٹورز، چکیاں، پھل سبزی کی دکانیں، تندور اور پٹرول پمپس 24 گھنٹے اور ہفتے کے ساتوں دن کھلے رہیں گے  جبکہ ٹائر پنکچر شاپس، فلنگ پلانٹس، ورک شاپس، اسپیئر پارٹس شاپس اور زرعی مشینری و آلات کی دکانیں بھی 24 گھنٹے کھلی رہے گی۔

ریسو ران میں انڈور ڈائننگ سختی سے منع  ہے صرف ٹیک اویز کی اجازت ہے نوٹیفکیشن کا اطلاق 29 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔