Aaj TV - World

'ایران ان ملکوں جیسا نہیں جو ایک فون کال پر اپنا فیصلہ بدل لیتے ہیں'
ایران کے مشیر رہبر انقلاب اسلامی اور چین کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کے نمائندہ خصوصی علی لاریجانی کا  کا کہنا ہے کہ ایران ان ملکوں جیسا نہیں ہے جو ایک فون کال پر اپنا فیصلہ بدل لیتے ہیں۔

گزشتہ روز تہران میں چین اور ایران کے درمیان 25 سالہ تعاون کا معاہدہ طے پایا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ملکوں کے تعلقات اب سٹریٹجک سطح پر پہنچ گئے ہیں اور چین ایران کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے۔ موجودہ صورتحال ہمارے ایران کے ساتھ تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی ، ہمارا تعلق مستقل اور سٹریٹجک ہے۔

اس دوران علی لاریجانی نے کہا کہ ’ ایران دوسرے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں آزاد ہے اور وہ ان ملکوں جیسا نہیں ہے جو ایک فون کال پر اپنی پوزیشن بدل لیتے ہیں۔‘