Aaj TV - Sports

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
سنچورین: پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔

پروٹیز کے دیس میں آج قومی ٹیم کا پہلا امتحان ہے،جس کیلئے شاہینوں نے کمرکس لی، پہلا ون ڈے سنچورین میں شیڈول ہے ، لائیو ایکشن پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔

کپتان بابراعظم جیت کیلئے پرجوش ہیں کہا کہ تمام کھلاڑی سلیکشن کیلیے دستیاب اور پُراعتماد ہیں، کوشش ہوگی بے خوف کرکٹ کھیلیں، بیسٹ الیون کھلائیں گے۔

سنچورین کے سپراسپورٹس پارک میں 6بار ٹاکرا ہوا،4میچزکے ساتھ پروٹیز کا پلڑا بھاری ہے۔

سیریز میں پاکستان کی 0-3سے فتح ون ڈے  رینکنگ میں قومی ٹیم کو پانچواں نمبر دلوادے گی۔