Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام کیسز کی سماعت 11 اپریل تک مؤخر کر دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام کیسز کی سماعت 11 اپریل تک مؤخر کر دی،رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچاؤ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ سامنے آیا ہے، ہائیکورٹ نے معمول کے  تمام کیسز  کی سماعت 11 اپریل تک مؤخر کر دی۔

رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 11 اپریل تک صرف اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہو گی، ضمانت، حکم امتناع اور حقیقی ہنگامی نوعیت کے کیسز پر سماعت ہو گی، اہم نوعیت کے مقدمات چیف جسٹس کی منظوری سے مقرر کےی جائیں گے ۔