Aaj TV - Pakistan

سپریم کورٹ کافیصلہ سامنے آنے پر چیف الیکشن کمشنر بھی متحرک
اسلام آباد:سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آنے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ بھی متحرک ہوگئے، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو فوری لاہور پہنچ کر این اے 75 سیالکوٹ کے الیکشن کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کردی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو حلقہ این اے 75 سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کر کے حلقے میں انتخابات کو صاف، شفاف اور غیرجانبدارانہ بنایا جائے۔

چیف الیکشن کمشنر نے ضمنی انتخابات میں ہونے والی کوتاہیوں کا دوبارہ اعادہ نہ ہونے اور الیکشن کمشنر پنجاب کا دفتر ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کے احکامات دیئے۔

الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ کے متعلقہ ونگز بھی ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے۔