Aaj TV - Pakistan

ڈسکہ الیکشن ، فوج کی سیکورٹی میں کرانے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے ڈسکہ انتخاب فوج کی سیکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کوفوری لاہورپہنچنے کی ہدایت کر دی ۔ الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرزکیلئے درخواستیں طلب کرلیں ۔

ڈسکہ میں ری پولنگ ، الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی پلان کی منظوری دے دی ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈسکہ انتخاب فوج کی سیکیورٹی میں کرانےکافیصلہ کیا ہے ۔  مراسلہ حکومت کوبھجوادیا گیا ۔

پاک فوج پولنگ اسٹیشنزکے باہرتیسرے فیزمیں تعینات ہوگی جبکہ پولیس پہلے، رینجرزدوسرے فیزمیں تعینات ہوگی ۔

الیکشن کمیشن نے این اے 75 کے ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ پیپرز کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔  سرکاری ملازمین اورافواج پاکستان کے افسران اورجوان 6 اپریل تک پوسٹل بیلٹ پیپرز کے لیے درخواستیں دے سکتے ہیں۔

خصوصی افراد ،قیدی بھی پوسٹل بیلٹ پیپرکے لیے درخواستیں متعلقہ ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرا سکیں گے ۔ پوسٹل بیلٹ پیپرز جاری ہونے کی صورت میں ووٹر پولنگ اسٹیشن پر ووٹ پول نہیں کر سکے گا ۔

چیف الیکشن کمشنرنے ہدایت کی ہے کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن حلقہ این اے 75 سیالکوٹ کے الیکشن کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دیں ۔ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا دفتر ہفتہ اور اتوار کو بھی کھلا رکھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے  ہیں ۔