Aaj TV - Pakistan

لاہور: پب جی کے شوقین نے بہن اور بھابھی کو قتل کردیا
لاہور میں پب جی کے شوقین نوجوان نے بہن اور بھابھی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا، بپھرا ہوا ملزم گلیوں میں گولیاں چلاتا رہا، بیچ بچاؤ کرانے والے دوست کو بھی اس کے گھر میں گھس کر مار ڈالا۔

بپ جی گیم کا شوقین، آئس نشے کی لت میں ڈوب کر گولیاں چلاتا رہا۔ بہن، بھابھی اور محلے دار کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر ڈالا۔

واقعہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں ملزم بلال نے شروعات بھائی علی، بھابھی عظمیٰ، بہن ماریہ اور ماں پر گولیاں چلا کر کی۔ بھائی اپنی جان بچانے کیلئے باہر بھاگا، محلے دار عزیر نے ملزم کے بھائی کو بچانے کی کوشش کی تو ملزم نے اسے بھی اس کے گھر میں گھس کر قتل کر دیا-

پولیس کا کہنا ہے کہ آئس کا نشہ اور پب جی کا شوق واقعے کے محرکات میں شامل ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم بلال کو موقع سے گرفتار کر لیا ہے جبکہ ملزم کا بھائی علی اور والدہ یاسمین اسپتال میں زیر علاج ہیں۔