Aaj TV - Pakistan

سرکاری ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد:سپریم کورٹ  نے سرکاری ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا  اور خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل منظور کرلی۔

سپریم کورٹ نےخیبرپختوخواکے سرکاری ملازمین کی مستقلی سےمتعلق کیس کامحفوظ شدہ فیصلہ سنادیا ،جسٹس اعجازالاحسن نے مختصرفیصلہ سنایا ۔

عدالت عظمیٰ نے پشاور ہائیکورٹ کا ملازمین کی ریگولرائزیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کی اپیل منظورکرلی ۔

سپریم کورٹ نے فیصلے میں قرار دیا کہ کیس کا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

پشاور ہائیکورٹ نے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیا تھا ۔