Aaj TV - Pakistan

ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ، صدر منظوری دینگے
حکومت نے ہائرایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔  ایچ ای سی کو باقاعدہ وزارتِ تعلیم کے ماتحت کرنے کے آرڈیننس کی منظوری دے دی ۔

صدر عارف علوی آج رات آرڈیننس کی منظوری دے دینگے۔ ایچ ای سی کووزارتِ تعلیم کےماتحت کرنےکےآرڈیننس کی منظوری دیں گے۔

وفاقی کابینہ نے ایچ ای سی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی ۔ آئندہ ایچ ای سی کےتمام فیصلے وزارتِ تعلیم کی منظوری سےمشروط ہونگے تاہم سابقہ تمام سربراہان نے ماضی میں ایسی کوششوں کی مخالفت کی ہے۔

صدر عارف علوی آج رات آرڈیننس کی منظوری دے دینگے